Band kamron ki Muhabbat

Was: ₨600.00
Now: ₨300.00
(4 reviews) Write a Review
SKU:
GP25
سچ اور کہانیوں کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے۔ ہر معاشرے میں سچ اپنی شان و شوکت کے ساتھ دیکھنے والی آنکھ کے لئے عیاں ہوتا ہے۔ جھوٹ کے بے شمار پردے اور مکاری کے پُرفریب جالے اِسے دُھندلا نہیں سکتے۔
 
قلم کار اِسی سچ کو کاغذ پر اُتار دیتے ہیں کہ جھوٹوں کے معاشرے میں کچھ  تو دل کا بوجھ ہلکا ہو، مگر جس معاشرے میں سچ بولنا جُرم ٹھہرے وہاں ہر ایک کی کوئی نہ کوئی مجبوری ہو ہی جاتی ہے۔
لکھاری بھی اِن بے نام اور ان دیکھی مجبوریوں کے بیچ نام بدل کر جگہیں تبدیل کرکے، جسم کوئی اور مستعارلے کر، اُسے لفظوں کی اُدھڑی پوشاک پہنا کر، سچائی و صداقت کی روح کو بیان کر ہی دیتا ہے۔
 
“بند کمروں کی محبت ” بھی ایک ایسی ہی کارگزاری ہے۔ یہ تمام ’’جھوٹی‘‘ کہانیاں آپ کو ہمارے معاشرے میں مل ہی جائیں گی۔ صرف دیکھنے والی آنکھ چاہئے۔ آنکھ صرف ترجمہ کرتی ہے اسے معنی ٰ دل پہناتا ہے اور انہی معنوں کے مجموعے کو اس کتاب میں یکجا کر دیا گیا ہے۔اگر طواف دنیا سے گھبرا کر کسی وقت اپنے دل میں جھانکنے کا دل چاہے تو یہ کتاب آپ کو مایوس نہیں کرے گی۔
 
آئیے بند کمروں کی محبت سے بندگی تک کا سفر کرتے ہیں 

 

4 Reviews Hide Reviews Show Reviews

  • 5
    Best quality book

    Posted by Saqib on 18th Mar 2019

    this book is too good. everyone should read this book who has some misconception regarding life.

  • 4
    Good read

    Posted by Hassaan Ahmed Siddiqui on 17th Mar 2019

    Most of the time it gives a feel that you are sharing personal experiences praising oneself or sharing opinions made it a bit awkward.

  • 5
    زندگی آسان کرنے والی کتاب

    Posted by Unknown on 11th Mar 2019

    مصنف کے لیۓ ڈھیروں دعائیں۔

  • 5
    آج شب بند کمرے کی محبت اس کتاب کے نام

    Posted by Omer Zafar on 26th Feb 2019

    کتاب ابھی موصول ہوئی پہلے صفحہ نے اپنی جانب کھینچ لیا۔ زیشان صاحب کی کتاب میں حال پر افسردگی اور مستقبل میں امید کی روشن کرن ہوتی ہے۔

    ضرور پڑھیں۔

    آج شب بند کمرے کی محبت اس کتاب کے نام