مولو مصلّی

molo mussali

ڈاکٹر امجد ثاقب اور اخوت کو کون نہیں جانتا، مگر یہ بات شاید کم ہی
لوگوں کو معلوم ہے کے یہ ایک بہترین لکھاری بھی ہیں. اخوت کا سفر ، کامیاب لوگ ،
شہر لب دریا، گوتم کے دیس میں ، اور غربت اور مائکرو کریڈٹ کے بعد زیر نظر کتاب
مولو مصلّی انکی ایک شاہکار تخلیق ہے. […]

گلوبل سائنس – ایک تعارف

global science book

گلوبل سائنس اردو زبان میں سائنس کا واحد جریدہ ہے. پاکستان میں
لوگوں کی اکثریت انگریزی کی بجاۓ اردو میں بات کرنا اور سمجھنا پسند کرتی ہے اور
سائنس میں اردو تحریر عنقا ہے. اردو میں اشتہار دینا اور وہ بھی سائنسی جریدے کو
ہمارے ملک میں حرام کاموں میں شمار ہوتا ہے. ایسے میں کسی سائنسی […]

R پروگرامنگ لینگویج

آر چھبیس سال پرانی پروگرامنگ لینگویج ہے جو کے شماریات کے مضمون میں
دل کی حیثیت رکھتی ہے. یہ ایک اوپن سورس لینگویج ہے جو کسی بھی آپریٹنگ سسٹم پر
قابل استعمال ہے، کرین پروجیکٹ پر ١٠،٠٠٠ سے زائد پیکجز آر کو باقی تمام لینگویج
سے ممتاز بناتے ہیں . اس وقت دنیا میں آر کےبیس لاکھ پروگرامرز […]

ارتقا شاہین – ایک تعارف

irtiqa e shaheen

علامہ محمّد اقبال رح کی نظموں پر مبنی کہانیوں کا یہ مجموعہ بچوں کے لئے
ہر گھر میں لازمی ہونا چاہیے. محترم فرحان حمید خان نے جس محنت اور
خوبصورتی سے علامہ صاحب کی پانچ نظموں کو کہانی کا روپ دیا ہے اسکا اندازہ
اور داد آپ کتاب پڑھ کر ہی دے سکیں گے. […]