چوگوری

₨1,000.00
(No reviews yet) Write a Review
SKU:
17-07
مصنف:
سعد منور
سن اشاعت:
2017

اردو ادب میں ایک شاندار اضافہ، ایک منفرد سفرنامہ۔ ٹریکنک کرنے والوں کیلئے ایک کلید کی حیثیت رکھنے والی رہنما کتاب۔ ایک ایسے شخص کی داستان جس نے ایک خواب دیکھا اور پھر اس کی تکمیل کی۔ بیش قیمت معلومات، ہنسی مزاح اور کہیں آنسوں سے لبریز دل آویز انداز تحریر، نوجوان مصنف سعد منور کے قلم سے۔