Gham Bhee Gum Nhi Hoty غم بھی گم نہیں ہوتے

Was: ₨600.00
Now: ₨500.00
(2 reviews) Write a Review
SKU:
GP-25
Author:
Khurram Khurshid

 

 

یوں تو یہ اک شعری مجموعہ ہے
لیکن یہ شاعری نہیں ہے۔ یہ دل سے نکلے ہوئے الفاظ، زندگی کی راہوں پہ بکھرے ہوئے، مسافروں کی کہانیاں ہیں۔ وہ مسافر جو الگ الگ دانتوں پہ، جدا جدا منزلوں کی تلاش میں نکلے ہیں۔ یہ ایسے سفر پہ روانہ ہوئے ہیں جس میں “کسی کا بھی حالِ سفر اک سا نہیں ہے”
یہ تنہائی میں خود کلامی کی وہ باتیں ہیں جو ہر شخص سوچتا ہے، اپنے شکوے شکایتیں، الفت و غم، رنج و الم، پریشانیاں، پشیمانیاں، خواہشیں, حسرتیں ۔۔۔۔

 

آئیے خود کلامی کی اس محفل کو محسوس کرتے ہیں اور رب کریم کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہماری کوتاہیوں کے باوجود بے حد نوازا ہے

 

 

 

2 Reviews Hide Reviews Show Reviews

  • 5
    Buhut Aala

    Posted by Naveed on 28th Oct 2018

    Buhut Achhi Kawish, Padh Ke Maza Bhi Aata Hai Aur Dil Udaas Bhi Hota Hai.

  • 4
    Amazing

    Posted by Umar Mir on 28th Oct 2018

    Amazing choice of topics with easily understandable phrases. Highly recommended for people who think poetry is not their cup of tea.