Qasim Ali Shah Books Pack

₨1,700.00
(No reviews yet) Write a Review
SKU:
qas-book55
قاسم علی شاہ، ماہر تعلیم، دانشور اور ٹرینر ہیں۔ ان کے نزدیک زندگی جہد مسمل کا نام ہے۔ وہ زندگی میں وژن لانے اور اس کو متحرک کرنے کا عزم لئے ہوئے ہیں۔ قاسم علی شاہ کی کامیابی اور کیرئر کے انتخاب کے موضوع پر 3 شاہکار کتابیں پیش خدمت ہیں:
 
جیت کی جانب
صفحات 208 ، قیمت 640 روپے
 
انسائیکلو پیڈیا کیرئیر
صفحات 328 ، قیمت 700 روپے
 
اپنی تلاش
صفحات 176 ، قیمت 400 روپے