Qaidi Number 100 – قیدی نمبر ۱۰۰
قیدی نمبر ۱۰۰‘ ایک ایسی بہادر خاتون کی داستان قید و بند ہے جس نے خالص مذہبی اور مشرقی ماحول میں آنکھیں کھولیں ۔ اس میں پلی بڑھی اور تربیت حاصل کی اور اسی ماحول کے زیر سامیہ اس نے اعلی تعلیمی مراحل طے کر کے اپنی قوم وملت کے لیے کچھ کر گزرنے کا جذبہ پروان چڑھایا۔ قید و بند کی روداد سے متعلق مختلف کتابیں شائع ہو چکی ہیں اور سب کی اپنی ایک حیثیت ہے لیکن انجم زمر دحبیب کی یہ کتاب ان میں اس لیے منفرد اور اہم ہے کہ سیا اپنے قاری کو بہت و استقامت کے ساتھ اپنی قوم کے لیے کچھ کرنے کا جذ بہ بھی فراہم کرتی ہے ۔ یہ کتاب ہمیں بتاتی ہے کہ عورت صنف نازک ہونے کے باوجود اگر چاہے تو اپنے دی ہلتی اور قومی تشخص کے لیے بہت کچھ کر سکتی ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.