ADMI GHANEEMAT HAI
آدمی غنیمت ہے اور آدمی آدمی انتر
Author: راشد اشرف
انیس شاہ طبیعت کے من موجی آدمی تھے، تمام عمر چو مکھی لڑتے رہے۔بہت کم لوگوں سے ان کی بنی۔ ناراضگیاں مول لیتے رہے مگر اپنی تحریروں میں جو لکھنا ہوتا تھا، لکھ دیتے تھے۔و ہ منافق نہیں تھے اور ادب میں گروہ بندیاں اس قدر ہیں کہ یہاں ہمیشہ ہی سے منافقین کا غلبہ رہا ہے لہذا ان کے نام کو بحیثیت ادیب چند لوگوں نے مشترکہ کوششوں سے نمایاں ہی نہ ہونے دیا ۔ مگر شاید آپ کو یہ کتاب پڑھ کر انیس شاہ صاحب پر یہ شعر صادق آتا محسوس ہو
تم نے پھینکا ہے جسے زیست کی پچھلی صف میں
سب سے اونچا تو اسی شخص کا سر لگتا ہے
Reviews
There are no reviews yet.