Amazon Per Business kese karein – ایمازون پر بزنس کیسے کریں؟
₨1,500.00
ایمازون پرائیویٹ لیبل کے سیلرز اور فری لانسرز کے لئے جامع گائیڈ
مصنف : محمد رمیض الدین
168 pages
In stock
SKU: GP-10-31
Categories: Emerging Technologies, Gufhtugu Publications, Muhammad Rameez Uddin, Our Authors
Tags: emerging technologies, it-books
اس کتاب کو پڑھنے کے آپ کو دو فائدے ہوں گے ایک تو یہ کہ آپ کو اندازہ ہو جاۓ گا کہ کیا ایمازون پر پرائیویٹ لیبل کی فیلڈ آپ کے لئے ہے یا نہیں اور آپ عطائی ٹریندز کے کورسز سے بھی بچ جائیں گے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ پرائیویٹ لیبل کے بنیادی اور جدید نالج سے لیس ہو کر ایمازون کی دنیا میں پراڈکٹ یا سروس بیچ کر اپنے لئے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرسکیں گے۔ سیلز کی صورت میں آپ اچھی پراڈکٹ کا انتخاب کرنے اور اس کو بیچنے کا ہنر سیکھ پائیں گے جبکہ سروس پروائیڈ ریعنی فری لانسرز کی صورت میں یہ سکل ایمازون کے سیلرز کو بیچ کر معیارزندگی بہتر کر سکتے ہیں۔
1 review for Amazon Per Business kese karein – ایمازون پر بزنس کیسے کریں؟
Add a review Cancel reply
Related products
Sale!
New
Sale!
Muhammad Mehdi –
ہشام سرور! جیسے محترم استاد بھی اس بک سے متاثر ہوگئے گئے، اور ان کی پوری ویڈیو موجود ہے اس پر ۔ آگے آپ اس کی اہمیت کا اندازہ خود لگا لیں