امیر باپ غریب باپ
Author: ROBERT KIYOSAKI
مسلسل سات برس تک دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی یہ کتاب کسی بھی ایسے شخص کے لئے نقطہ آغاز ہے۔جو اپنے مالی مستقبل پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کا خواہش مند ہے۔۔۔۔۔
اس کتاب کی وجہ سے لاکھوں لوگ اپنی زندگیاں تبدیل کر چکے ہیں۔۔۔