Apna Naseeb Lena Na Bhoolna
Author: S. A. CHISHTI
یہ کتاب کن لوگوں کو پڑھنی چاہیے:
جو ایک پُراعتماد اور influential شخصیت بننا چاہتے ہوں۔
جواپنی کمزوریوں، depression اور insecurities کا خاتمہ چاہتے ہوں۔
جو اپنی خاص صلاحیتوں کو جگانا چاہتے ہوں۔
جو قدرت کے بنائے مخصوص علوم سیکھنا چاہتے ہوں۔
جو اصل معنوں میں روحانیت اور مراقبہ سیکھنا چاہتے ہوں۔
جو نبیِ پاک صاحبِ لولاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور نگاہِ خاص کی طلب رکھتے ہوں۔
جو اپنی قسمت چمکا کر اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہوں۔
Reviews
There are no reviews yet.