Artificial Intelligence

1,200.00

آرٹی فیشل انٹیلی جینس (مصنوعی ذہانت) کیا ہے؟ ایک عام آدمی اس شعبہ کے بارے میں کیسے جان سکتا ہے؟ کیا مصنوعی ذہانت ہماری روز مرہ کی نوکریاں ختم کر دیگی ، کیا ہم کمپیوٹرز کے محتاج ہو جاینگے، کیا کمپیوٹر خود سے سوچنے سمجھنے کے قابل ہوجائیں گے، کیا انھیں معلوم ہوگا کہ وہ کیا کررہے ہیں، کیا وہ نئے اور پیچیدہ حالات میں خود سے فیصلہ کرسکیں گے، کیا کمپیوٹر اپنے آپکو خود ٹھیک کرسکیں گے، ایسے میں کیا وہ احکامات کی پابندی کریں گے، اخلاقیات اور معاشرتی ضابطوں کی پاسداری کریں گے؟ یہ ہیں وہ سوالات جن کے جوابات اے آئ جاننے میں سرگرداں ہے۔

یہ کتاب آپکو مصنوعی ذہانت سے روشناس کراۓ گی اور اس شعبہ میں آگے بڑھنے کی رہنمائی کرے گی. اردو میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی کتاب ہے جو پانچویں جماعت سے لے کر گریجویٹ تک تمام لوگوں کے لئے یکساں مفید ہے. مستقبل مصنوعی ذہانت کا ہے اور آپ اسے سمجھے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے.

اپنی آرا اور تنقید سے ضرور مطلع فرمائیے گا، امید ہے یہ کتاب آپکو ضرور پسند آئے گی.

In stock