Bholi hui kahanian
بھولی ہوئی کہانیاں ہفت محفل
Author: راشد اشرف
زندہ کتابیں سلسلے کی یہ ایک جلد میں 33 ویں اور 34 ویں کتابیں ہیں۔بھولی ہوئی کہانیاں اور ہفت محفل بالترتیب ٥٩٩١ ء اور٤٩٩١ ء میں شائع ہوئی تھیں۔
زندہ کتابیں کے تحت ڈاکٹر غلام مصطفی خاں صاحب کی یہ دو کتابیں شائع کرتے ہوئے مجھے فخر محسوس ہورہا ہے۔ حیدرآباد سندھ میں قیام کے دوران ڈاکٹر صاحب کی خدمت میں حاضری کا شرف مجھ حقیر کو حاصل رہا۔ وہ میری طالب علمی کا زمانہ تھا،اسکول کا زمانہ۔ اس وقت ان کے مقام کا ادارک بھلا کہاں تھا۔ بہت بعد میں احساس ہوا کہ و ہ کس پائے کے انسان تھے، اللہ والے تھے، دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے تھے اور سائل کے حق میں ان کی دعا قبول ہوجایا کرتی تھی۔
Reviews
There are no reviews yet.