Data Structure & Algorithms Books Set
₨5,000.00 ₨3,000.00
ڈیٹا اسٹرکچرز اورالگورتھمز کتب سیٹ
مصنفین: ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی ، ثناء رشید
In stock
SKU: GP-04-13
Categories: Book Sets, Educational U, Emerging Technologies, Gufhtugu Publications, Our Authors, Ramazan Sale, Sana Rasheed, Technical, Zeeshan ul Hassan Usmani
“ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز” کے بارے میں یہ کتاب ہائر ایجو کیشن کمیشن(ایچ ای سی ) پاکستان کے منظور کردہ “بی ایس کمپیوٹر سائنس/ سافٹ ویئرانجینئر نگ/انفارمیشن ٹیکنالوجی“ کے نصاب کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھی گئی ہے۔ ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز پر انگلش میں درجنوں کتابیں دستیاب ہیں تاہم اردو میں اب تک ان موضوعات پر کوئی کتاب موجود نہیں تھی ۔ گفتگو پبلی کیشنز نے یہ کمی پوری کرنے کی اپنے سے پوری کوشش کی ہے۔
Be the first to review “Data Structure & Algorithms Books Set” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.