Jeet ki Adat – جیت کی عادت
زیرنظرکتاب “محض” آپ کے لیے کیوں ہے؟
کیا آپ اپنے آپ کو شکست خوردہ محسوس کرتے ہیں۔۔۔ لیکن ایک عظیم لیڈر بننے کے خواہاں ہیں؟
کیا آپ ایک ادارہ قائم کرنے کے خواہاں ہیں؟
کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ اس قدر بہترین بنے جس قدر ممکن ہو سکے؟
اگر آپ درج بالا سوالات میں سے کسی کا بھی جواب “ہاں” میں دیتے ہیں۔۔۔۔ تب “جیت کی عادت” وہ کتاب ہے جو محض آپ کے لئے ہے۔
یہ وہ کتاب ہے جو آپ کے انداز کو بدل دے گی جس انداز سے آپ سوچتے ہیں، کام کرتے ہیں اور زندگی گزارتے ہیں۔ حصول مقاصد کی خاطر یہ وہ داستانیں بیان کرے گی جو خود اعتمادی، صبروتحمل، لیڈرشپ اور ٹیم ورک کے بارے میں ہیں۔ یہ وہ داستانیں ہی جو آپ کے اندر جذبے کی ایک نئی جوت جلائیں گی اور آپ کے ذہن میں مقاصد کے حصول کے شعور کو جلا بخشیں گی۔
Reviews
There are no reviews yet.