Kaal Kothri
کال کوٹھڑی
Author: Hamid Akhter
یہ کتاب جیل کے حالات اور جیل کے ماحول اور ملازمین کی عادتوں کے بارے میں ایک بہترین یادداشت ہے ۔ اِسی لیے لوگ کہتے ہیں کہ دنیا کا بہترین اد ب جیل میں تخلیق ہوا ۔ یہ کتاب میں نے بہت عرصہ پہلے پڑھی ۔ اکثر تو یہ نایاب ہی رہتی تھی۔
Reviews
There are no reviews yet.