Masumiyat Ka Qatal -معصومیت کا قتل
₨900.00
Masumiyat Ka Qatil
In stock
ہارپرلی کے کلاسیک ناول میں ایک وکیل اپنے کمسن بچوں کو یہ مشورہ دیتا ہے۔ لیکن اس شہرہ آفاق امریکی ناول میں مینا ایک ایسے سیاہ فام شخص کے لیے مستعمل استعارہ ہے جس پر ایک سفید فام خاتون سے زیادتی کرنے کا الزام ہے۔ مصنفہ ہارپر لی سکاؤٹ فنچ اورجیمزفنچ کی معصوم نگاہوں سے انیس سو تیس کی دہائی کی جنوب امریکی ریاستوں میں نسلی اور طبقاتی بنیادوں پر عوام کی عمومی نامعقولیت اورتعصب کا بیان بیک وقت انتہائی پرلطف، پرمزاح اور دل کو چھو لینے والے انداز میں پیش کرتی ہیں۔ ایک شہر کے تعصب، تشدد اور منافقت میں ڈوبے ضمیر کا ایک ایسے شخص سے ٹکڑا ہوتا ہے جو انصاف کے حصول کی خاطر اپنا سب کچھ داؤ پر لگانے پر تیار ہے۔ کیا معاشرہ ایک فرد کی یہ بغاوت برداشت کر پائے گا؟
Weight | 0.5 g |
---|
Reviews
There are no reviews yet.