پری کے جی/کے جی – Pre-KG/KG
₨4,000.00 ₨2,000.00
ایک کتاب۔ مکمّل نصاب
مصنفین: ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی، علیم احمد
In stock
SKU: GP-04-15
Categories: Aleem Ahmed, Gufhtugu Publications, Our Authors, Ramazan Sale, Upcoming Books, Zeeshan ul Hassan Usmani
ایک کتاب، مکمل نصاب سلسلے کی پہلی کاوش پیشِ خدمت ہے جس میں پری کے جی/ کے جی کی تمام نصابی ضروریات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ تدریسی نظام سے قطع نظر، یہ ایک کتاب پڑھنے کے بعد بچوں کو اس قابل ہوجانا چاہئے کہ وہ کنڈرگارٹن کے نصاب میں شامل تمام بنیادی نکات/ موضوعات کو سمجھ سکیں؛ اور اگر ضرورت ہو تو عملی طور پر انجام بھی دے سکیں۔
ISBN | 978-627-7597-29-0 |
---|
2 reviews for پری کے جی/کے جی – Pre-KG/KG
Add a review Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Muhammad Rashid –
ایک کتاب مکمل نصاب ایک بہترین اور جامع کتاب ہے جو عہد حاضر میں ان تمام موضوعات کو سمیٹے ہوئے ہے جو بچوں کے لئے ضروری ہیں۔پھر اس میں عمدہ بات یہ بھی ہے کہ امتحانی طرز پہ دیا گیا مواد موجود ہے کہ بچہ کیا سیکھ رہا ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ رائج الوقت رٹہ سسٹم اور ایک ہی طرح کی کتب و نصاب سے مختلف ہے تاکہ سیکھنے کے نئے انداز پیدا کئے جا سکیں۔ بہت کمال اور شاندار کوشش ہے امید ہے اگلی کلاسز کے لئے آپ کی خدمات جاری رہیں گی۔
شکریہ
Shahbaz Ahmad –
School mafia ab nhy chale ga thanks sir Zeeshan