Safar hy Shart
₨200.00
Author: Suleman Ahmar
Price: 200/-
In stock
SKU: MKK-016
Categories: Books Under 750PKR, Islam U, Islamic Books, Travelogue U, Urdu Literature
ایک مسلم فلاحی رضاکار کی یادداشتیں .جنہوں نے 1992 میں انجینئرنگ کو الوداع کہہ کر بوسنیا میں بطور رضاکار کام شروع کیا. جنگ زدہ علاقوں میں تب سے اب تک جتنے سفر طے کئے ان میں زندگی کی تمام روشن اور تاریک پہلو ان پر منکشف ہو گئے. جہاں ایک طرف جنگ کی ہولناک تباہ کاریاں، موت، مصیبتیں، اسیری، نفرت اور غیظ و غضب دیکھنے کو ملے وہاں رحمدلی، محبت، عاجزی اور اللہ کی بارگاہ میں سر تسلیم خم ہوتے بھی دیکھے. مجسم شیطانوں کو بھی دیکھا اور حالیہ تاریخ میں امت کے بہترین افراد سے ملنے کا شرف بھی نصیب ہوا.
Be the first to review “Safar hy Shart” Cancel reply
Related products
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.