Aap ka Such – آپ کا سچ
₨1,500.00 ₨1,200.00
مصنف: ذیشان الحسن عثمانی
صفحات: 185
In stock
SKU: GP-11-19
Categories: Gufhtugu Publications, Our Authors, Zeeshan ul Hassan Usmani
Tag: gufhtugu-norm-books
Related products
Sale!
Sale!
Emerging Technologies
Rated 4.75 out of 5
Sale!
jibmy85 –
السلام علیکم پیارے دوستو! میرا نام ہے نور محمد اور میں میر پور خاص سندھ پاکستان سے ہوں۔ میں نے اس کتاب کو پوری اچھی طرح سے پڑھا ہے اور میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ یہ کتاب آپ کی زندگی بدلنے میں بہت مدد گار ثابت ہوگی، یقین جانیں مجھے یہ کتاب بے حد پسند آئی اور میں نے اپنے دوستوں کو بھی اس کتاب کو پڑھنے کا کہا، میں یہ سمجھتا ہوں کہ آپ کا اس کتاب کو جو خریدنے میں پیسے لگیں گے یہ ضائع نہیں ہوں گے ضرور پڑھ لیجئے۔ اور میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک سر ذیشان عثمانی صاحب کو دنیا اور آخرت میں کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے جنہوں نے بہت ہی محنت کر کے ہمارے لیے زندگی کو آسان بنانے کی کوشش کی ہے۔ اللہ پاک ان کے اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمارے لیے اور تمام انسانوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤🌹