Aashnaiyan kia kia
آشنایاں کیا کیا
Author: Rashid Ashraf
حمید اختر کی یہ کتاب بہت ہی دلچسپ ہے ۔ ایک تو جناب حمیداختر صاحب کا اِن حضرات سے بہت گہرا اور طویل تعلق تھا ۔ اور اس کے ساتھ ساتھ اِن سب کے ساتھ انہوں نے بہت وقت گزارا۔ یہ سب بہت نابغہِ روزگار شخصیات تھیں ۔ اور شاید ایک سے بڑھ کر ایک ۔ یہ سب لوگ صف اول کے شاعر، ادیب اور بہترین انسان تھے ۔ اِن صاحبان نے معاشرے کی بھلائی سوچی ۔ اُس کے لیے عملی اقدامات کیے ۔ کوششیں کیں۔
Reviews
There are no reviews yet.