Amritsar ki yadein
امرتسر کی یادیں
Author: راشد اشرف
‘امرتسر کی یادیں ‘ کا پہلا ایڈیشن ١٩٩١ ء میں شائع ہوا تھا اور اب اسے زندہ کتابیں کے سلسلے کے تحت شائع کیا گیا ہے۔امرتسر کی یادیں ، اے حمید کی آپ بیتی کہہ جاسکتی ہے۔٩٧٩١ ء میں ڈاکٹر سید عبداللہ نے اس کتاب کا ایک مضمون پڑھ کر بے اختیار اے حمید کو ایک خط لکھا تھا، جس میں وہ کہتے ہیں:
”پرانا اے حمید پھر جاگ اٹھا ہے مگر معلوم نہیں اب اس کا قلم بھی جاگتا رہے گا یا نہیں۔ کاش ایسی شاہکار تحریریں دو تین اور لکھ ڈالے۔”
Reviews
There are no reviews yet.