Bedar dil log
بیدار دل لوگ
Author: شاہ محی الحق فاروقی
”زندہ کتابیں” کی یہ ٥٧ کتاب گویا اس سلسلے کا ڈائمنڈ جوبلی نمبر کہلائی۔
”بیدار دل لوگ‘……….یہ نہایت عمدہ خاکے ہیں۔ ایک عہد گویا ان میں سانس لے رہا ہے۔ مصنف نے ان شخصیات پر قلم اٹھایا ہے جن سے ان کو ایک تعلق خاطر تھا۔ اور اس خوبی سے کہ خاکہ نگاری کا حق ادا کردیا ہے۔ انسان کا مطالعہ، اس کے شعور کا مطالعہ ، اس کے روز و شب، اعمال و افعال ………ان سبھی کو داخلی اور خارجی اعتبار سے فاروقی صاحب نے نہایت خوبصورتی سے ان خاکوں میں سمودیا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.