BHUPAT DAKU KI SARGUZASHT
بھوپت ڈاکو کی سرگزشت
Author: RASHID ASHRAF
زندہ کتابیں، سلسلے کی یہ آٹھویں کتاب ہے۔ بھوپت کے قریبی ساتھی کالو وانک راوت وانک نے اسے گجراتی میں قلم بند کیا تھا۔ اور گجراتی روزنامہ ملت کے جعفر منصور نے اس کا اردو ترجمہ کیا جو سکھر سے ٧٥٩١ ء میں کتابی شکل میں شائع ہوا۔ترجمہ سیدھی سادی اردو زبان میں ہے اور اس میں کہیں کہیں آپ کو جھول بھی محسوس ہوگامگر راقم نے اسے جوں کا توں رہنے دیا ہے۔محض چند مقامات پر ،جہاں بہت ضروری تھا،جملوں کو درست کیا گیا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.