Column Nigari Kese Sekhain
Author: Abdul Munam Faiz
زیر نظر کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اسے مکمل کتاب کی شکل دینے کی کوشش کی گئی ہے. تاریخ سے لے کر تاریخ اور تک موضوع کے انتخاب سے طباعت تک تمام مراحل دل پر دلچسپ اور سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے. ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ ہر چیز کی تازہ ترین مشاہداتی مثالیں ساتھ ساتھ دی گئی ہیں جنہیں پڑھتے پڑھتے انسان تاریخ کے دریچوں میں گم ہوکر ممتاز ادباء اور مشاہیر اہل قلم کی خدمت میں گویا زانوے تلمذ تہہ کرتا اور ان کے وکیل نگارشات سے اکتساب فن کرتا ہے ایک تیسری خصوصیت جو اس کے مطالعے کے دوران جابجا واضح ہوتی ہے کہ موضوع کو عقلی و منطقی ترتیب سے لے کر چلا گیا ہے لیکن انداز بیان ایسا شگفتہ اور الفاظ و تعبیرات کا انتخاب ایسا برجستہ ہے کہ طالب علم کی طبیعت بوجھل ہوئے بغیر اس کا ساتھ دیتی رہے گی اور وہ جھوٹ کیوں اور چٹکلوں میں پھنسی پتا چلا جائے گا. انشاءاللہ
مصنف چونکہ اس فن کے باقاعدہ طالبعلم اور باقاعدہ استاذ رہے, اس لیے اب باقاعدہ مصنف بننے کا مرحلہ بھی بخوبی عبور کر گئے اور ان کا عملی اور طرز ریسیپی تجربہ و چوتھی خصوصیت بن گیا ہے. جس نے ان کی کتاب میں انفرادیت اور نکھار کا خاطر خواہ اضافہ کیا ہے.
Reviews
There are no reviews yet.