Data Visualization – 2 (ڈیٹا کا بصری اظہار، جلد دوم)
₨1,200.00 ₨500.00
Authors: Sana Rasheed, Dr. Zeeshan Ul Hassan Usmani
Pages: 148
Out of stock
SKU: GP-05-02
Categories: Emerging Technologies, Flash Sale, Gufhtugu Publications, Mix, Our Authors, Sana Rasheed, Technical, Zeeshan ul Hassan Usmani
ڈیٹا کا تصویری اظہار ڈیٹاسائنٹسٹ بننے کے مراحل میں ایک اہم جز کی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ زمانہ گیا جب ضروری معلومات کے لئے جدول بنا کر معلومات نکالی جاتی تھیں اور پھر انہیں سمجھنے میں گھنٹوں، بلکہ شاید ہفتوں اور مہینوں جتنا وقت صرف کیا جاتا تھا۔ آج کا دور وہ ہے جہاں ہم دلیل کی بات کرتے ہیں اور ہمیں معلومات روزانہ کی بنیاد پر میسر ہوتی ہیں جنہیں استعمال کرتے ہوئے اہم فیصلے کیے جاتے ہیں، خاص کر کاروباری فیصلے۔ لہٰذا ڈیٹا کے ایک تجزیہ کار (ڈیٹااینالسٹ)کے ہاتھ میں یہ ہنر ہونا چاہیے کہ وہ ڈیٹا کو نہ صرف خود سمجھ سکے بلکہ انتظامی امور میں معاونت اور درست فیصلوں میں مدد کرنے کی غرض سے اس ڈیٹا کی واضح، منفرد انداز میں تصویری پیشکش بھی کر سکے۔
Be the first to review “Data Visualization – 2 (ڈیٹا کا بصری اظہار، جلد دوم)” Cancel reply
Related products
New
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.