Digital Marketing 1 – ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھئے اور کمایئے (پہلی جلد )
₨2,000.00 ₨1,500.00
مصنفین: ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی ، ثناء رشید
In stock
SKU: GP-08-03
Categories: Gufhtugu Publications, Our Authors, Sana Rasheed, Technical, Upcoming Books, Zeeshan ul Hassan Usmani
Tags: Digital Marketing, it-books
انٹرنیٹ کے استعمال میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ آج یہ پہلے کی نسبت عوامی رجحانات اور خریداری سے متعلق فیصلوں پر بھی روایتی میڈیا کے مقابلے میں کہیں زیادہ اثر انداز ہورہا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ آج ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اہمیت بھی ماضی کی نسبت کئی گنا بڑھ چکی ہے۔ آپ کو یہ جان کر شاید حیرت ہو کہ 2021ء کے دوران دنیا بھر سے عام لوگوں نے 4,900 ارب (4.9 ٹریلین ) امریکی ڈالر جتنی رقم آن لائن خریداری پر خرچ کی ، جبکہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا عالمی حجم 110 ارب ڈالر رہا۔ بعض ماہرین یہاں تک پیش گوئی کر رہے ہیں کہ آنے والے برسوں میں مارکیٹنگ سے متعلق سرگرمیوں کا بیشتر حصہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں تبدیل ہو چکا ہوگا۔
ISBN | 978-627-7597-08-5 |
---|
Be the first to review “Digital Marketing 1 – ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھئے اور کمایئے (پہلی جلد )” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.