Encyclopedia Dictionary of Islam
مختلف ڈکشنریاں زندگی کے مختلف شعبہ ہائے علوم پر روشنی ڈالنے کے لیے ترتیب دی جاتی ہیں.زیرنظر ڈکشنری اسلامی اصطلاحات اور الفاظ کے معنی بیان کرنے کے لیے ترتیب دی گئی ہے اس بشری میں مختلف اسلامی علوم میں مروجہ اصطلاحات کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے امید ہے کہ اس سے قارئین بہت مستفید ہوں گےاور یہ ان کے لئے علوم اسلامی میں دلچسپی کا باعث بنے گی.
Reviews
There are no reviews yet.