Hairat kadah – 2
حیرت کدہ دوم زندہ کتابیں
Author: RASHID ASHRAF
”حیرت کدہ” کی جلد دوم پیش کرتے ہوئے مجھے خوشی ہورہی ہے۔ جلد اول پر اخبارات میں کالم لکھے گئے، تجزئیے ہوئے، احباب نے اس کی توقع سے بڑھ کر پذیرائی کی۔بی بی سی کے لیے اس کتاب پر کیے گئے ایک تبصرے میں جناب انور سن رائے نے لکھا کہ خودنوشت آپ بیتیوں سے جن حضرات کے بیان کردہ قصے اس کتاب میں شامل کیے گئے ہیں ان کے نام نہایت اہم و معتبر ہیں اور ان پر نہ یقین کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ مذکورہ جلد میں خودنوشتوں کے علاوہ دیگر متفرق کتب سے بھی دلچسپ واقعات شامل کیے گئے ہیں ۔ نیز لکھنو سے ٠٣٩١ ء سے شائع ہونے والے جریدے ”جن” سے ایک دلچسپ انتخاب شامل ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.