Insaan ka Daish – انسان کا دیش
₨800.00
Author: HASAN MANZAR
Pages: 184
In stock
SKU: BCS-9347
Categories: Afsanay U, Azadi Sale, Urdu Literature
’’… اب آپ کی کہانیاں پڑھ کر محسوس ہوا کہ اُن دوست نے آپ کی تعریف میں مبالغے کے بجائے کچھ کم گویائی سے کام لیا تھا۔‘‘
آپ کی کہانیوں کا مختلف مزاج اور لہجہ ہے۔ یہ انفرادیت نہ صرف موضوعات میں بلکہ اُسلوب اور ُبنت کاری میں بھی اپنی پہچان رکھتی ہے۔ اس دُھند اور گھٹن میں آپ کی یہ کہانیاں جینے کا حوصلہ دیتی ہیں۔
آپ کی کتاب صہبا نے بھیجی ہے۔ آپ بہت میٹھے لگے ہیں، اس لیے گھونٹ گھونٹ پی رہا ہوں۔
اُردو افسانہ نگاری کے موجودہ تناظر میں حسن منظر کا فن بہت جاذبِ توجہ ہے لیکن ان کے افسانے پڑھ کر عموماً ایسا لگتا ہے جیسے کہیں ایک آنچ کی کمی رہ گئی ہو۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک آنچ کی کمی دراصل وہ ’’اَن کہی‘‘ رَمز ہے جو اِن کی کہانیوں کے بین السطور پنہاں ہوتی ہے اور جس کی بازیافت قاری کا حاصلِ مطالعہ۔
Be the first to review “Insaan ka Daish – انسان کا دیش” Cancel reply
Related products
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.