Nisbat or tansab
Author: Syed Shamim ul Hassan
’’نسبت اورتناسب‘‘ریاضی کے معروف استاد سید شمیم الحسن نے ان طلبا، اساتذہ اورعام افرادکے لیے تحریر کی ہے جوریاضی کے اس اہم عنوان کو انگریزی میں سمجھنے میں دقت محسوس کرتے ہیں ۔ نسبت اورتناسب کے سوالات اورمسائل کو اس کتاب میں انتہائی آسان اورسادہ اندازمیں بیان کیاگیاہے۔
Reviews
There are no reviews yet.