کرپٹو کرنسی کیا ہے ؟بٹ کوائن کسے کہتے ہیں ؟ بلاک چین کا تعارف، ہم اس ٹیکنالوجی کو کیسے سیکھ سکتے ہیں، کیسے اس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں ؟ستوشی ناکا موتو کون تھا ؟ مائننگ کیسے کرتے ہیں ؟ آئی سی او (ICO) کس شے کا نام ہے ؟اور اس جیسے سینکڑوں سوالوں کے جوابات کیلئے اس کتاب سے بہتر ذریعہ آپ کو شاید ہی ملے۔
آئیے ہمارے ساتھ کرپٹو معاشیات کی دنیا میں قدم رکھیں۔
کتاب کے ساتھ انگلش میں لکھی گئی مختصر کتاب ‘اے بریف ہسٹری آف منی’ مفت حاصل کیجئے۔یہ آفر محدود مدت کیلئے ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.